26 اپریل، 2020، 5:31 PM

ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریض اسپتال سے ڈسچارج

ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریض اسپتال سے ڈسچارج

چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ووہان میں اب کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صفر ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 21 ہزار 439 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 3 ہزار 289 ہوگئیں۔

News ID 1899714

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha